Tuesday, 11 February 2014

لبرل اور سیکولر بونے

یہ لبرلز نامی مخلوق بھی عجیب و غریب ہے۔
انہیں بولیویا کا ’’چی گویرا‘‘ اس لئے پسند ہے کہ وہ کیوبا میں جا کر لڑا تھا۔ یہ بات بات پر مارٹن لوتھر کنگ، دلائی لاما اور ماوزے تُنگ کے اقوال یہ کہہ کر سناتے ہیں کہ وہ پوری انسانیت کے محسن ہیں۔
یہ انڈیا اور امریکہ کے فنکاروں کی پیدائش اور وفات کے دن مناتے ہیں۔ شاعری برطانیوں کی، فکشن روسیوں کا اور موسیقی امریکیوں کی انہیں اس لئے پسند ہے کیوں کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
لیکن شام اور مصر میں قتل عام کا ذکر سن کر فرماتے ہیں!
’’امت مسلمہ کے ٹھکیدار کیوں بنتے ہو، صرف اپنے ملک کی بات کرو‘‘
شرم تم کو مگر نہیں آتی !!!

No comments:

Post a Comment