Monday, 22 March 2010

کوشش

کوشش ایک کھلونا ہے، انسان کو بہلانے کا، اس کو اعتماد عطا کرنے کا اور اس پر ایک بہت بڑا بھید کھولنے کا۔
اور وہ بھید ہے ’’ مشیت ۔ اللہ کی مرضی ‘‘ ، جس کے بغیر ریت کا ایک ذرّہ بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلتا۔



No comments:

Post a Comment