Tuesday, 7 February 2012

اللہ کا دروازہ

حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے ایک دن بلند آواز میں کہا: "لوگوں اللہ کا دروازاہکھٹکٹاتے رہو یہ ضرور کھلتا ہے" 
ایک بڑھیا نے یہ سنا تو پوچھا: :اے حسن کیا کبھی اللہ کا دروازاہ بند بھی بند ہوتا ہے؟"
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے یہ سنا غش کھا گئے فرمایا: "اے اللہ یہ بڑھیا تجھے مجھ سے بہتر جانتی ہے" 
(تذکرہ اولیاء)

No comments:

Post a Comment